MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

2 287

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)لاہور کی مقامی عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ریاستی اداروں کے خلاف گفتگو اور سرکاری کام میں مداخلت کے مقدمات میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما صفدر اعوان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کی حاضری معافی کی درخواست بھی مسترد کردی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] کے داماد اور سینئر نائب صدر ن لیگ مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر اعوان اپنی ہی قیادت پر برس پڑے۔انہوں نے اے آر وائی نیوز […]

  2. […] کے داماد اور سینئر نائب صدر ن لیگ مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں تو مریم نواز کو وزیراعظم […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.