MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

23ستمبربروزجمعہ صبح 10بجے جمعیت علماء اسلام نظریاتی ضلع چمن کے زیراہتمام( ٹرانس جینڈر بل ) پاس ہونے کّیخلاف چمن میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ ہوگا :

1 464

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چمن(مسائل نیوز)جمعیت علماءاسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی امیر حضرت مولانا عبدالقادرلونی صاحب نے بلوچستان کے تمام اضلاع کو 23 ستمبر بروز جمعہ کو اپنے ضلعی ہیڈکوارٹرز میں”ٹرانس جینڈر بل”پاس ہونے کیخلاف احتجاجی مظاہروں اور تمام مساجد میں مذمتی قرارداد پیش کرنے کا اعلان کیاہےقافلہِ حق جمعیت علماءاسلام نظریاتی نے خاموشی توڑ دی جب “ٹرانس جینڈر بل” پاس ہونے پر تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہے تو قافلہِ حق جمعیت علماءاسلام نظریاتی نے ملک کے تمام دیندار مسلمانوں کی نمائندگی کرتےہوئے میدان میں اُتر آئی۔
جمعیت علماء اسلام نظریاتی ضلع چمن تمام مسلمانوں سےاس احتجاجی مظاہ اوریلی میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتےہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز)جمعیت علماء اسلام نظریاتی ضلع چمن کےزیر اہتمام ٹرانس جینڈر ایکٹ کےخلاف عظیم […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.