MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آرمی چیف سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

0 234

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی(مسائل نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ترک وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے، جس میں دو طرفہ دفاعی اور سیکیورٹی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

- Advertisement -

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں خطے میں امن و استحکام کے لیے کوششوں سمیت دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اعادہ کیا گیا۔ معزز مہمان نے علاقائی سلامتی اور روابط کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر پاکستان کے موقف کے لیے ترکی کی بھرپور حمایت کا اعادہ بھی کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.