MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تربت: ایف سی بلوچستان ساؤتھ اور الشفاء آئی ٹرسٹ کی جانب سے خاران میں فری آئی میڈیکل کیمپ کاانقاد۔

0 503

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تربت(مسائل نیوز) ایف سی بلوچستان ساؤتھ اور الشفاء آئی ٹرسٹ کی جانب سے خاران میں فری آئی میڈیکل کیمپ کاانقاد۔

تفصیلات کےمطابق خاران میں الشفاء آئی ٹرسٹ اورایف سی بلوچستان(ساؤتھ) کی جانب سے DHQ ہسپتال خاران میں انیس سےاکیس مئ تک فری آئی میڈیکل کیمپ لگایا گیا ہے۔


جس کہ دوسرےروز کمانڈٹ خاران سمیت مختلف افسران نےدورہ کیا۔
ایف سی اورٹرسٹ کی جانب سے فری میڈیکل وین کا بھی انتظام کیاگیاتھا جنہوں نےڈاکٹراورمیڈیکل اسٹاف سمیت مختلف علاقوں کادورہ کیا جہاں پر 740 مریضوں کامفت علاج و معاینہ کیاگیا جن میں 350 مریضوں کو مفت عینک دی گی اس کے

- Advertisement -

علاقہ میں 130 مریضوں کا مفت علاج کیا گیا اور مفت ادویات بھی دی گی

۔اس موقع پر ضلعی اتظامیاں کےحکام بھی موجودتھےعلاقہ کی عوام نے ایف سی اورالشفاء ٹرسٹ کی اس کاوش کوخوب سراہااورشکریہ اداکیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.