MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مریم صفدر کو سرکاری پروٹوکول دیکر عوام کا پیسہ لٹایا جارہا ہے

0 368

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ مریم صفدر کو سرکاری پروٹوکول دیکر عوام کا پیسہ لٹایا جارہا ہے۔

- Advertisement -

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپاری جاری بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ مریم صفدرایک مجرم کس حیثیت سے سرکاری وسائل کا استعمال کر رہی ہے، مریم صفدر کو سرکاری پروٹوکول سرکاری ٹی وی دیکر عوام کا پیسہ لٹایا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ مریم صفدر جلسوں میں کھڑے ہو کر میڈیا کو دھمکیاں دے رہی ہیں جو قابلِ مذمت ہیں، سیاسی مخالفین کا میدان میں مقابلہ کریں، حکومت جاتے ہی پورا خاندان بیمار ہوجائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.