عمران خان کا نیب میں طلبی کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ
لاہور(مسائل نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نیب طلبی کا نوٹس لاہور ہائیکور ٹمیں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
- Advertisement -
نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کو ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔