MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شعیب اختر نے بابر اعظم کے پاکستان کا برانڈ نہ بن پانے کی وجہ بتا دی

1 254

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ بابراعظم کو پاکستان کا سب سے بڑا برانڈ ہونا چاہیے مگر وہ نہیں ہیں کیونکہ وہ بول نہیں سکتے۔

- Advertisement -

ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ٹی وی کمرشلز میں آپ کو آج بھی میں، وسیم اکرم اور شاہد آفریدی ہی نظر آئیں گے، اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم کام کو جاب کی طرح لیتے ہیں۔راولپنڈی ایکسپریس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کو انجری کے باوجود آخری دو اوور کرانے چاہیے تھے۔

انہوں نے کہا کہ اگر میں شاہین کی جگہ ہوتا تو انجکشنز لگا کر پاکستان کیلئے فائنل میں کھیلتا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں درد کشا گولیاں کھا کر آخری دو اوورز کراتا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) راولپنڈی ایکسپریس کہلانے والے شعیب اختر ٹی وی پر اپنا ڈیبیو کر چکے ہیں۔ ان کے شوکا نام ’دی شعیب […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.