MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چیئرمین نیب کا استعفیٰ، فوادچودھری بھی بول پڑے

1 213

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)چیئرمین نیب کے مستعفی ہونے پر پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری بھی بول پڑے۔

- Advertisement -

پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ چیئرمین احتساب بیورو کااستعفیٰ فاشسٹ نظام کے ٹوٹنے کی طرف بڑا قدم ہے۔

فوادچودھری کاکہناتھا کہ آفتاب سلطان نے ان کے کام میں“مداخلت”کے خلاف استعفیٰ دیا، میں ان 22افسران کو جن کو پنجاب میں مداخلت کرنے کیلئے لگایا گیا ہے کہتا ہوں وہ بھی خود کو اس نظام سے علیحدہ کریں،پی ٹی آئی رہنما نے کہاکہ یہ ملک اور بیوروکریسی دونوں کے مفاد میں ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچودھری نے ریڈزون داخلہ پر سخت انتظامات کی شکایت چیف جسٹس […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.