اسلام آباد(مسائل نیوز) نیب کے چیئرمین آفتاب سلطان نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔
- Advertisement -
ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان پر ایک ماہ سے شدید دباؤ تھا۔ آفتاب سلطان کو 21 جولائی 2022ء کو چیئرمین نیب لگایا تیا تھا۔
آفتاب سلطان نے 25 جولائی 2022ء کو بطور چیئرمین نیب عہدے کا چارج سنبھالا تھا۔
[…] آباد (مسائل نیوز)چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے نیب مقدمات میں شدید دباﺅ کے پیش نظر عہدے سے استعفیٰ […]