MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جیل بھرو تحریک ، پی ٹی آئی کے کون کونسے رہنما گرفتاری دیں گے؟تفصیلات سامنے آگئیں

0 263

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جیل بھرو تحریک کاآغاز 22جنوری کو 2بجے چیئرنگ کراس سے ہوگا ۔ جیل بھرو تحریک کے پہلے مرحلے میں سابق گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ ، سینیٹر ولید اقبال اورسابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس گرفتار ی دیں گے ۔

- Advertisement -

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے انتخابات کا اعلان نہ کرنے اور پارٹی رہنماﺅں کی گرفتاری کے خلاف جیل بھرو تحریک شروع کرنا کا اعلان کیا گیا تھا، تحریک کے پہلے مرحلے کا آغاز 22فروری سے لاہور میں ہوگا جبکہ دوسرے مرحلے کا آغاز23 فروری کو پشاور سے کیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.