MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کھلاڑیوں کے ہوٹل کیلئے مجوزہ زمین ججز و جرنیلز کو دے دی گئی، نجم سیٹھی

1 220

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں کھلاڑیوں کے ہوٹل کیلئے مجوزہ زمین ججوں اور جرنیلوں کو دے دی گئی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ کراچی میں کرکٹ میچز کے موقع پر شہریوں کو ٹریفک کی دشواریوں سے بچانے کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کے قریب فائیو اسٹار ہوٹل تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ اس منصوبے پر دس برس تک بات چیت چلتی رہی لیکن پھر پی سی بی نے یہ زمین ججوں اور جرنیلوں کو دے دی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے پی سی بی کا تو کوئی توشہ خانہ نہیں، تحائف گھر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.