MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بالآخر نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا سیکیورٹی کا مسئلہ حل ہو ہی گیا ، کب پاکستان آنے کا اعلان کردیا؟ کرکٹ مداحوں کے لیے بڑی خبر

1 732

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ سال دسمبر سے دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔

- Advertisement -

مہمان ٹیم اپریل 2023 میں ایک مرتبہ پھر پاکستان آئے گی

جہاں وہ 10 وائٹ بال میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیئرمین مارٹن سینیڈن سے ملاقاتوں میں تبادلہ خیال کے بعد ان دوروں کو حتمی شکل دی گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم دو مرحلوں پاکستان کا دورہ کرے گی جہاں وہ پاکستان کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.