سیلاب سے متاثر کیڈٹ کالج جعفرآباد کی بحالی کا کام جلد کیا جائے، جان جمالی
اوستہ محمد (مسائل نیوز) قائم مقام گور ر بلوچستا میر جان محمد خان جمالی نے کہا ہے کہ کیڈٹ کالج جعفرآباد کی بحالی کیلئے بھرپور اقدامات کئے جائیں گے، حالیہ بارشوں اور سیلاب سے کالج کو بہت قصا پہ چا ہے جس کی بحالی کیلئے ہ گامی ب یادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔جلد کیڈٹ کالج کو بحال کر ے کیلئے کام شروع کیا جائے گا۔ یہ با ت ا ہوں ے کیڈٹ کالج جعفرآباد کے دورے کے موقع پر گفتگو کر تے ہوئے کہی۔ ا ہوں ے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے کیڈٹ کالج میں ہو ے والی تباہی کا جائزہ لیا۔اس موقع پر کیڈٹ کالج جعفرآباد کے پر سپل بریگیڈیئر مظہر عجائب ے کیڈٹ کالج جعفرآباد سیلاب اور بارشوں ہو ے والی تباہی پر تفصیلی بریف گ دی اور میر جا محمد خا جمالی کو کیڈٹ کالج جعفرآباد کا دورہ بھی کروایا۔ میر جا محمد خا جمالی ے کہا کہ حالیہ سیلاب اور بارشوں سے ہمارے علاقے میں بہت تباہی ہوئی ہے جس کی بحالی کیلئے مختلف اداروں سے ملکر کام کررہے ہیں۔ ا ہوں ے کہا کہ کیڈٹ کالج جعفرآباد کی بحالی کیلئے ہ گامی ب یادوں پر اقدامات کئے جائیں گے۔ اس موقع پر پر سپل کیڈٹ کالج جعفرآباد کے پر سپل بریگیڈئیر مظہر عجائب ے قائم مقام گور ر بلوچستا میر جا محمد خا جمالی کو بریف گ دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب کے پا ی ے کیڈٹ کالج جعفرآباد کو بہت قصا پہ چایا ہے مسلسل پا ی کی وجہ سے ہمارے کالج کی سڑکیں، کمروں کی چھتیں کو بھی قصا پہ چا ہے۔ا ہوں ے کہاکہ بھاری مشی ری کے ذریعے کیڈٹ کالج سے بارشوں اور سیلابی پا ی کالا گیا ہے پا ی ے کالج کو بہت قصا دیا ہے ا شاءاللہ 25 اکتوبر سے جلد کیڈٹ کالج جعفرآباد میں پرائمری سیکش شروع کر دیا جائے گا۔
- Advertisement -