شاہد آفریدی کی کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سے ملاقات
کوئٹہ (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سے ملاقات کی ہے۔شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر امدادی کاموں میں سہولت فراہم کرنے پر پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کا شکریہ ادا کیا۔اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ ہم مشترکہ قومی ذمہ داری کے طور پرسیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خاندانوں کی بحالی کریں گے۔
- Advertisement -
[…] نیوز)کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے جی او سی خضدار ڈیویژن میجر جنرل شہاب اسلم کے ہمراہ […]
[…] پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اس بار ورلڈ کپ فائنل تک کوالیفائی کرنا 90کے […]