MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بڑی شخصیات پی ٹی آئی میں شامل

1 673

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بڑی شخصیات پی ٹی آئی میں شامل

سندھ اور بلوچستان سے دو بڑی شخصیات نے آج باضابطہ طور پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

انتخابات کب ہوں گے ؟ الیکشن کمیشن نے تاریخ دیدی

خیر پور سندھ سے پیر آف رانی پور پیر نیاز حسین جیلانی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا جبکہ خیبرپختونخواء سے ہارون لغاری بھی پاکستان تحریک انصاف کا حصہ بن گئے۔ دونوں شخصیات نے چیئرمین تحریک انصاف سے خصوصی ملاقات بھی کی۔

پیر نیاز حسین جیلانی سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی دختر کو شکست دیکر خیرپور کےضلع ناظم منتخب ہوئے تھے جبکہ ہارون لغاری کا تعلق خیبرپختونخواء سے سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کے حلقے سے ہے۔

- Advertisement -

برائلرکی قیمت میں حیران کن کمی عوام کیلئے بڑی خوشخبری

دونوں شخصیات نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت، چیئرمین عمران خان کے قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی کے فلسفے پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

انور مقصود کے نام سے تمام ٹویٹر اکاونٹ جعلی، تمام پوسٹیں جعلی ہیں، صاحبزادے بلال مقصود کا انکشاف
میر نیاز حسین جیلانی اور ہارون لغاری نے مرکزی سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف رؤف حسن بھی ملاقات کی۔

نیٹ فلیکس استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] بڑی شخصیات پی ٹی آئی میں شامل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.