MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا

0 250

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اوکاڑہ(مسائل نیوز)مسلم لیگ (ن )کے رہنما رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف نے کہا ہے نواز شریف عید کے بعد پاکستان میں نظر آئیں گے۔اپنے ایک بیان میں جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف پاکستان آکر آئین اور قانون کے مطابق مقدمات کا مقابلہ کریں گے اور ہمیں عدالتوں کے تمام فیصلے قبول ہوں گے۔جاوید لطیف نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے وزیر خارجہ کے لیے بلاول کا ہی نام دیا تاہم بلاول بھٹو زرداری لندن واپسی پر وزیر خارجہ کا حلف اٹھائیں گے۔پنجاب میں وزیراعلیٰ کے حلف اٹھانے کے معاملے پر انھوں نے کہا کہ مرکزکی طرح

- Advertisement -

پنجاب میں بھی آئین شکنی کی گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.