MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

روینہ ٹنڈن نے مسلم سہیلی کے ساتھ روزہ رکھ لیا

0 285

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی (مسائل نیوز)بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن نے بھی اپنی مسلمان سہیلی کے ساتھ روزہ رکھا اور ساتھ ہی افطار بھی کیا۔روینہ ٹنڈن نے مذہبی ہم آہنگی کی مثال قائم کرتی ایک پوسٹ انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں انہیں اپنی دو سہیلیوں کے ساتھ خوش دیکھا جاسکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ہم نے ایک ساتھ روزہ افطار کیا ۔ساتھ ہی انہوں نے مختلف ہیش ٹیگز کا استعمال کیا اور بتایا کہ ان کی دوستی کو 32 برس مکمل ہوگئے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.