MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف کا موجودہ حکومت کو 6ہفتے کے اندر گرانے کا اعلان

0 274

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت کو 6 ہفتے کے اندر گرا دیں گے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن اس وقت مسلم لیگ(ن)کی بی ٹیم کاکرداراداکررہاہے، الیکشن کمیشن کواب عمران خان کیخلاف استعمال کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ سے امید ہے انصاف پرمبنی فیصلہ کرے گی، اب عوام مداخلت کرے گی اور حکومت کو گرائے گی، ملک چوروں کو مل گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ گالی نہیں دیں گے،لوٹابھی کہیں گے، امپورٹڈحکومت بھی کہیں گے، عوام مداخلت کرے گی اور 6 ہفتے میں الیکشن کرایا جائے

- Advertisement -

گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.