MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کارکنان کے گھروں پر چھاپے، عمران خان کا ردعمل آگیا

1 191

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آ باد (مسائل نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس بغیر وارنٹ کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہے، جہاں کارکن موجود نہیں وہاں 10 برس تک کے بچوں کو اٹھایا جا رہا ہے۔

- Advertisement -

ٹوئٹر پر ایک بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں فسطائیت اپنے عروج پر ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ پولیس ہمارےکارکنوں کو پکڑنےکے لیے بغیر وارنٹس گھروں پر چھاپے مار رہی ہے، جہاں کارکن گھروں میں موجود نہیں وہاں 10 برس تک کے بچوں کو اٹھایا جا رہا ہے۔ عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے وہ تمام کارکن اور ان کے بچے فورا رہا کیے جائیں جنہیں اغوا کیا جاچکا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس میں مجھے ٹریپ کیا گیا، قتل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.