MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

راولپنڈی؛دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

0 187

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی(مسائل نیوز)دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مقدمے میں فیاض الحسن چوہان، واثق قیوم، عمرتنویر، راجہ بشارت اوردیگرکو نامزدکیا گیاہے،مقدمے میں علی امین گنڈاپورسمیت 200 کارکن شامل ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.