MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بی این پی کے ضلعی سوشل میڈیا کمیٹی کے ممبر غضنفر کھیتران کی ضلعی صدر کوئٹہ غلام نبی مری سے انکے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

0 201

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے کے ضلعی سوشل میڈیا کمیٹی کے ممبر غضنفر محمد کھیتران، ان کے والد سابق ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن فیض محمد کھیتران، چیف ایڈیٹر مسائل نیوز اسرار محمد کھیتران نے اپنے تعزیتی بیان میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی ممبر و ضلعی صدر کوئٹہ غلام نبی مری کے والد محمد مری کے ناگہانی انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور دعا کی کہ اللہ رب العزت مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے امین

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.