MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گرفتاری کا خدشہ ، اسد عمر نے حفاظتی ضمانت کی درخواست دے دی

1 187

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی۔

- Advertisement -

لاہور میں درج مقدمے میں گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر آج ہی سماعت کی استدعا کی۔اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بائیو میٹرک کی تصدیق بھی کروائی۔

جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ، اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے 17ہنماؤں پر دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] کے مقدمے میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور کر لی ۔انسداد دہشت گردی عدالت […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.