MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نگران پنجاب حکومت کا پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ

1 175

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)پنجاب کی نگران حکومت نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو 22 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا تاہم پولیس پر تشدد کے باعث نگران حکومت جلسے کو سکیورٹی نہ دینے پر غور کررہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھی صرف سابق وزیراعظم کی سکیورٹی دی جائے گی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)پنجاب کی نگراں حکومت نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو ملنے والی ’قتل کی دھمکیوں‘ کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.