MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان کے کھلاڑیوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں،حاجی عبدالمنان آغا

0 245

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( مسائل نیوز)محکمہ کھیل بلوچستان کے تعاون سے انجمن رزم سلطان کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے ڈاینمنڈ جوبلی سپورٹس اینڈ یوتھ فیسٹول کے حوالے سے ایک روزہ کک باکسنگ کا مقابلہ کرایا گیا جس کے مہمان خاص کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری حاجی عبدالمنان آغا تھے

جبکہ اعزازی مہمان سوشل میڈیا ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر نثار بلوچ تھے اس موقع پر مہمان خاص حاجی عبدالمنان آغا ۔سوشل میڈیا ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر نثار بلوچ۔انجمن رزم سلطان کک باکسنگ کے صدر سلمان خلجی ۔پریس سیکرٹری عارف محمود

بلوچستان کے کھلاڑیوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں،حاجی عبدالمنان آغا

- Advertisement -

رانا ۔سابقہ انٹرنیشنل باکسر عبداللہ رند ۔جوائنٹ سیکرٹری میڈم رضیہ امان ۔اسرار محمد کھیتران و دیگرز نے انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے کھلاڑیوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں حکومت بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے بہتر طور پر اقدامات کر رہی ہے

بلوچستان کے کھلاڑیوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں،حاجی عبدالمنان آغا

انھوں نے کہا کہ جہاں کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں کھیل سے نوجوانوں منشیات سے دور رکھتے ہیں اور ایسی غیر نصابی سرگرمیوں سے نوجوانوں اور کھلاڑیوں میں حوصلہ افزائی کا ایک ذریعہ ہے جبکہ آخر میں مہمانوں کی جانب سے جیتنے والے کھلاڑیوں اور مہمانوں میں شیلڈ اور گولڈ مڈلز تقسیم کیے

بلوچستان کے کھلاڑیوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں،حاجی عبدالمنان آغا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.