MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سیالکوٹ گیریژن کے قریب گولہ بارود کے شیڈ میں آگ بھڑک اٹھی

1 255

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)سیالکوٹ گیریژن کے قریب اسلحے کے گودام میں حادثاتی طور پر آگ لگ گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلحے کے گودام میں حادثاتی طور پر آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔آئی ایس پی آر کے مطابق گولہ بارود کے شیڈ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی، مؤثر اور بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پالیا گیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.