MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ بانی کے کیسز سماعت کے لیے مقرر کئے جائیں ، چیئرمین تحریک انصاف

0 6

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی کے کیسز سماعت کے لیے مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا۔

- Advertisement -

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہا کہ ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ کے پاس آئے ہیں،چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کےساتھ بھی ملاقات کی تھی،ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ بانی کےکیسز سماعت کیلئے مقرر کئے جائیں ۔

بیرسٹر گوہر نےمزیدکہا 26 آئینی ترمیم کے بعد سےبانی کےکیسزکی سماعت نہیں ہوئی،آج بانی سے ملاقاتوں کادن ہے،وکلا اورفیملی ممبران اڈیالہ جیل جائیں گے،ہمارا مطالبہ ہےکہ قانون پر عمل کرتے ہوئے بانی سے ملاقاتیں کروائی جائیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.