MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بینکوں کا آئل کمپنیز کی پٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار، آئندہ ماہ قلت کا خدشہ

2 287

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)ملک کے بینکوں نے آئل کمپنیز کی پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار کردیا۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق دو جہازوں سے پیٹرول آرہا ہے، اس کے بعد پیٹرول امپورٹ نہیں ہوگا۔انڈسٹری ذرائع نے بتایاکہ ایل سیز نہ کھلیں تو فروری کے آغاز سے پیٹرول کی قلت ہوسکتی ہے، 10 دن سے ایل سیز کھلوانے کی کوشش کامیاب نہ ہوسکیں۔ذرائع کے مطابق ایرانی ڈیزل کی سپلائی بڑھنے کے سبب ڈیزل مناسب مقدار میں موجود ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز)پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی قلت کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔سیالکوٹ شہر میں […]

  2. […] نیوز)پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔سیالکوٹ شہر میں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.