MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جن لوگوں نے یہ سمجھا تھا کہ ہم خاموش بیٹھیں گے، وہ غلطی پر تھے،ہدایت الرحمن بلوچ

0 261

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گوادر(ویب ڈیسک)معاہدے کی پاسداری نہ ہونے کے خلاف آج اورماڑہ میں دھرنا جاری ہے۔ بھرپور شرکت پر اورماڑہ کے لوگوں کا شکرگزار ہوں۔جن لوگوں نے یہ سمجھا تھا کہ ہم خاموش بیٹھیں گے، وہ غلطی پر تھے۔ یہ ایک مقام کا دھرنا ہے، غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے والے لوگوں کی شرکت دیکھ سکتے ہیں۔حکومت سے کہتا ہوں آنکھیں کھولیں، اور سنجیدگی کا مظاہرہ کریں، مسائل حل کریں۔

- Advertisement -

مارچ تک گوادر، کیچ، پنجگور کے مختلف شہروں میں مسلسل ایسے دھرنے ہوں گے۔ مطالبات پر عملدرآمد نہ ہوا تو یکم مارچ سے گوادر میں پھر دھرنا ہوگا۔معاہدے کی پاسداری نہ ہونے کے خلاف آج اورماڑہ میں دھرنا جاری ہے۔ بھرپور شرکت پر اورماڑہ کے لوگوں کا شکرگزار ہوں۔جن لوگوں نے یہ سمجھا تھا کہ ہم خاموش بیٹھیں گے، وہ غلطی پر تھے۔ یہ ایک مقام کا دھرنا ہے،

غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے والے لوگوں کی شرکت دیکھ سکتے ہیں۔حکومت سے کہتا ہوں آنکھیں کھولیں، اور سنجیدگی کا مظاہرہ کریں، مسائل حل کریں۔ مارچ تک گوادر، کیچ، پنجگور کے مختلف شہروں میں مسلسل ایسے دھرنے ہوں گے۔ مطالبات پر عملدرآمد نہ ہوا تو یکم مارچ سے گوادر میں پھر دھرنا ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.