MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیر اعلیٰ بلو چستان کی لاہور میں ہو نے والے دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذ مت

0 390

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے لاہور میں ہو نے والے دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذ مت کی ہے۔ اپنے جا ری کر دہ ایک بیان میں وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے

- Advertisement -

کہا کہ لاہور ہو نے والے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ اور افسوس ہوا انہوں نے کہاکہ ملک دشمن عناصر اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لئے بد امنی پیدا کرنا چاہتے ہیں

قوم اور سیکورٹی فورسز ملکر اپنے عزم و استقلال سے دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنائیں گے وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجونے دھماکے کے شہدائ کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.