سردار اختر مینگل نے گروک نال میں گریڈاسٹیشن کا افتتاح کردیا
وڈھ(ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کےسربراہ رکن قومی اسمبلی سرداراخترجان مینگل نے گروک نال میں اپنے فنڈ سے منظور شدہ 132kvگریڈ اسٹیشن کاافتتاح کیا۔
- Advertisement -
اس موقع پرایم پی اے میرمحمداکبرمینگل میرکرم خان بزنجو ودیگرپارٹی رہنماءکثیرتعدادمیں موجودتھے۔