MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاہور،لاہوری گیٹ کے قریب دھماکا، 9سالہ بچے سمیت دو افراد جاں بحق، 21 زخمی

0 324

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(ویب ڈیسک) نیو انار کلی پان منڈی کے قریب دھماکے میں 9سالہ بچے سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ 21 افراد زخمی ہوئے، 4 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

- Advertisement -

سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں دھماکے کی جگہ پر موجود ہیں۔ فرانزک ذرائع کے مطابق دھماکا ٹائم ڈیوائس سے کیا گیا،

دھماکے میں کتنا بارود استعمال کیا گیا تعین کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں نیو انار کلی دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.