MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فواد چوہدری کا اہلیہ سمیت اب بھی حکومتی خرچ پر منسٹرز لاج میں رہنے کا انکشاف

2 228

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے انسداد منشیات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری پر طنز کیا ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ فواد چوہدری اہلیہ سمیت اب بھی حکومتی خرچ پر منسٹرز لاج میں رہائش پذیر ہیں، بڑی مشکل سے وزرات اطلاعات کا گارڈ اور باورچی کو آزاد کر وایا ہے، حقیقی آزادی مارچ سے پہلے اسے بھی خالی کردیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کو حقیقی آزادی دلانے نکلے ہیں، سرکار کی ملکیت کو تو آزاد کردیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تباہ حال معیشت اور گورننس ملک میں نئی […]

  2. […] آباد (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جو بھی آرمی چیف لگے گا وہ پاکستان کا آرمی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.