MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پیپلزپارٹی مستونگ کے صدر ضیاء الحق ابابکی پر قاتلانہ حملہ

0 77

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مستونگ (مسائل نیوز)مستونگ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما ضیاء الحق ابابکی پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔

- Advertisement -

پولیس کے مطابق عزیزآباد میں گھر کے سامنے ضیاء الحق ابابکی پر دو نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کی، ضیاء الحق فائرنگ کے واقعے میں محفوظ رہے، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.