MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا فیاض الحسن چوہان کے بیان پر رد عمل

3 288

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا فیاض الحسن چوہان کے بیان پر رد عمل

فیاض الحسن چوہان جھوٹے حلف اٹھانے کا ماہر ہے ۔

عمران نیازی کا یہودی ایجنڈا بے نقاب کرنے پر چوہان سمیت پی ٹی آئی کا ہر یوتھیئے کی آنکھوں میں مولانا فضل الرحمان کھٹکتے ہیں

- Advertisement -

مولانا فضل الرحمان کبھی کبھی نیازی کو ہلکی پھلکی ڈوز لگاتے ہیں ،درد ہوتا ہی ہے

نیازی کی گندی سیاست کا خاتمہ کرکے مولانا فضل الرحمان نے قوم پر احسان کیا ہے

چوہان کو معلوم ہے کہ نیازی سیاست کے خاتمے کے بعد ان جیسے لوگ گلی محلوں میں منہ چھپاتے پھریں گے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] نیوز) ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ معیشت کو ٹریک پر لانے کیلئے کسی بھگوڑے ڈار […]

  2. […] نیوز)ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ جس بیگم صفدر اعوان نے اپنا آڈیو ویڈیو میوزک […]

  3. […] تحریک انصاف کے رہنماء اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے مخالف پارٹیوں کے 15، 20 ارکان کے پی ٹی آئی سے رابطوں کا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.