MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹی ٹونٹی کپ کو وسیع پیمانے پر کروانے کا فیصلہ

1 841

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹی ٹونٹی کپ کو وسیع پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹونٹی کپ ملتان سے راولپنڈی منتقل کر دی گئی ہے۔

- Advertisement -

ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ لاہور میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ میں کپتان بابر اعظم سمیت تمام بڑے نام کھیلیں گے۔

پی سی بی کے ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ کا آغاز 25 ستمبر کو ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے رمیز راجہ اور نجم سیٹھی کے دور میں کئے جانیوالے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.