MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جمالی،مگسی اور ہاشمی کی بیٹھک،تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال

0 607

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)تحریک عدم اعتماد کامعاملہ،بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئررہنماؤں سعید احمدہاشمی،میر جان محمدجمالی اور نوابزادہ طارق مگسی کی اہم بیٹھک وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد،ناراض ارکان کے تحفظات ودیگر امور زیر بحث آئے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنماؤں سینیٹر سعید احمد ہاشمی،میر جان محمدجمالی اور نوابزادہ طارق خان مگسی کی اہم بیٹھک،تینوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات دو گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہی ملاقات میں وزیراعلیٰ جام کمال خان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد،بی اے پی کے ناراض ارکان کے تحفظات اور خدشات سمیت موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.