MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران نیازی حقائق کو توڑ مروڑ کر لوگوں کو الجھا رہے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف

10 246

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی حقائق کو توڑ مروڑ کر لوگوں کو الجھا رہے ہیں ، مائنڈ گیم کھیل رہے ہیں اور دھوکہ دہی پر مبنی تقریر کے ذریعے لوگوں کی ذہانت کی توہین کر رہے ہیں۔
جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا “یہ ہے آپ کی پارسائی۔آپ ناقص طرز عمل کے باوجود اپنے آپ کو مقدس اور جوابدہی سے بالا سمجھتے ہیں۔ آپ حقائق کو توڑ مروڑ کر لوگوں کو الجھاتے ہیں۔ آپ لوگوں کے دماغ سے کھیلتے ہیں اور ان کی دانش کی توہین کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ عمران نیازی کی آج کی تقریر فریب کے سوا کچھ نہیں تھی۔”

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

10 Comments
  1. […] (مسائل نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بجلی کے بلوں میں تاجروں پر فکس ٹیکس، ایک کروڑ 71 لاکھ […]

  2. […] (مسائل نیوز)وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے بلوچستان میں گیس سپلائی بحال کرنے کیلئے چیف سیکرٹری […]

  3. […] نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ آخری گھر اور […]

  4. […] آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 300 یونٹس تک بجلی کے صارفین کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ […]

  5. […] آباد (مسائل نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کے سالانہ […]

  6. […] آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی امداد کی مانیٹرنگ کیلئے فلڈ ریلیف […]

  7. […] آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر واپسی کی میعاد میں […]

  8. […] آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے […]

  9. […] آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رواں سال موسمِ گرما میں کم سے کم لوڈشیڈنگ کرنے کی […]

  10. […] آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے دو ججز نے کہا الیکشن سے متعلق […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.