MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

میں آلو پیاز کے ریٹ پتہ کرنے نہیں آیا، اٴْسے اب سب یاد آگیا

0 223

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فتنہ خان کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال دراصل ان کے اپنے خلاف احتجاج ہے۔

- Advertisement -

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ آج ہمیں جن پہاڑ جیسے مسائل کا سامنا ہے وہ فتنہ خان کے پیداکردہ ہیں۔جو بطور وزیر اعظم کہتا تھا کہ میں آلو پیاز کی قیمت پتہ کرنے نہیں آیا اس کو اچانک سب یاد آ گیا ہے،اس سے بڑی منافقت کوئی نہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.