MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مانیکا خاندان پنجاب پر ایسے حکمرانی کرتا رہا جیسے ان کا باپ پرائم منسٹر ہو

0 257

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)سابق وزیر اعظم اورچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے سابق دست راست عون چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ پنجاب میں پوسٹنگ اور ٹرانسفرکے حوالے سے خواب بنی گالہ میں دیکھا جاتا تھا اور بیگ لاہور پہنچ جاتا تھا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عون چوہدری کا کہنا تھا کہ معاملے میں خاور مانیکا اور ان کے بیٹے سمیت سارا گینگ ملوث تھا ۔عون چوہدری کا کہنا تھا کہ میں نے عمران خان کو بتایا تھا کہ پنجاب کو فرح گوگی اور احسن گجر چلا رہے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں مانیکا خاندان

- Advertisement -

ایسے حکمرانی کر رہا تھا جیسے ان کے باپ کو وزیر اعظم لگا دیا گیا ہے، ان کا دل خون کے آنسو روتا ہےکہ وہ اس حکومت کا حصہ کیوں رہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.