MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کرکٹ میں داماد سسر کے نقش قدم پر چلنے لگا

0 203

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)کرکٹ میں داماد سسر کے نقش قدم پر چلنے لگا۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے دھواں دار بیٹنگ کر کے اپنے سسر کی یاد تازہ کر دی۔ شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے15 گیندوں پر5 چھکوںاور دو چوکوں کی مدد سے 44 رنزبنائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.