MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجاب سے بڑا استعفیٰ سامنے آگیا

0 223

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب مجیب الرحمان کیانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل ایڈ وکیٹ جنرل مجیب الرحمان کیانی نے اپنا استعفیٰ منظوری کے لئے گورنر پنجاب کو بھجوادیا ہے۔مجیب الرحمان کیانی ایڈوکیٹ 7 دسمبر 2018 کو ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب تعینات ہوئے تھے ۔ ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مجیب الرحمان کیانی نے مستعفی ہونے کی وجہ خرابی صحت اور فیملی ایشو قرا ر دیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.