MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

خاران میں زلزلے کے جھٹکے

0 196

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

خاران(مسائل نیوز)بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.7 اور گہرائی20 کلومیٹر تھی۔زلزلے کا مرکز خاران سے 28 کلومیٹر جنوب میں تھا۔ زلزلے سے ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.