MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کچھی کینال کانام تبدیل کرکے پاکستان کینال رکھ دیا

0 47

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈیرہ مراد جمالی (مسائل نیوز) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان نے جرگے کے شرکاء سے دوران خطاب کچھی کینال کا نام تبدیل کرکے پاکستان کینال رکھ دیا اور ساتھ ہی یہ بھی اعلان کیا کہ اگر وفاق نے کچھی کینال کے باقی کام کے لیے فنڈ نہ دیا تو ایشن بینک سے معاہدہ کرکے فنڈ لیینگے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.