MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجاب کی صورتحال ، وزیر اعظم شہباز شریف نے وزراء کو کا ٹاسک دیا

4 229

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں موجود پارٹی قائد نواز شریف سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب کی صورتحال پر وزیر اعظم شہباز شریف نے وزراء کو پی ڈی ایم جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک دیا ہے، وفاقی وزرا پی ڈی ایم کی قیادت سے رابطہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق ن لیگ نے مشاورت مزید وسیع کی ہے جس میں پنجاب اسمبلی میں پہلے عدم اعتماد لانے یا اعتماد کا ووٹ لینے سے متعلق فیصلہ ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

4 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کو عمران نیازی نے اتنا ناراض کردیا […]

  2. […] (مسائل نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے نقصانات پر آج ہم اہم موڑ […]

  3. […] نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم آئی ایم ایف کی شرائط میں جکڑے ہوئے ہیں […]

  4. […] آباد(مسائل نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.