کینیڈا نے پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا
ٹورنٹو (مسائل نیوز)کینیڈا کے وفاقی وزیر برائے امیگریشن شان فرَیزر نے کہاہے کہ پاکستان میں کینیڈین ویزہ، امیگریشن اور پاکستانی طالبعلموں کیلئے سہولیات کو بڑھایا جا رہا ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے بتایا کہ ویزہ آفس کی ابوظہبی سے اسلام آباد منتقلی سمیت متعدد اقدامات اٹھائے جارہے ہیں اور اس کیلئے ایک خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔