MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طبی امداد فراہم کی جائے،وزیراعلیٰ بلوچستان

0 295

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ قندھاری بازار میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ دھماکے میں زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی جائے دہشت گرد عناصر امن کے دشمن ہیں انہیں کسی صورت معاف نہیں کیا جاسکتا عوام کی جان ومال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے

- Advertisement -

شہر میں حفاظتی اقدامات کو مزید موثر بنانے کیلئے وزیراعلیٰ نے آئی جی پولیس کو ہدایت جاری کردی وزیراعلیٰ نے دھماکے میں جاں بحق شخص کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا وہ چند پیسوں کیلئے بے گناہ انسانوں کو نشانہ بناتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.