MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیر اعلی بلوچستان کے کوارڈینیٹر آف یوتھ افیئرز نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی سے سیاسی سماجی شخصیات و صحافی برادری کی ملاقات

3 685

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز )وزیر اعلی بلوچستان کے کوارڈینیٹر آف یوتھ افیئرز نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی سے سیاسی سماجی شخصیات و صحافی برادری کی ملاقات

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوارڈینیٹر نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی سے یوتھ نیوز نیٹورک کے سینئر صحافی فیصل باقی کی سربراہی میں سیول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں کوئٹہ کی سیاسی سماجی و صحافی برادری
یوتھ نیوز نیٹورک کے رپورٹر و ایڈمن عبدالباری علیزئی، سینئر صحافی و ایڈمن شکیل سارنگزئی، ایڈیٹر حبیب اللہ شائق نے ملاقات کی
سردار زادہ میر جمال خان رئیسانی کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کوارڈینیٹر بننے پر مبارکباد پیش کی
اس موقع پر سردار نہال خان گرانی بی اے پی مستونگ کے صدر میر ندیم رئیسانی حاجی محمد قاسم رئیسانی لیاقت علی رئیسانی و دیگر بھی موجود تھے مزید سیاسی صورتحال ودیگر دلچسپی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] ملے گی۔ یہ بات وزیراعلیٰ کے کوآرڈینیٹر برائے یوتھ افیر نوابزادہ جمال رئیسانی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے سابق سیکرٹری اطلاعات […]

  2. […] مرکزی رہنما و رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور سے اتوار کو نوابزادہ جمال رئیسانی نے کراچی میں ملاقات کی جس میں رکن سند ھ اسمبلی […]

  3. […] پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءوزیراعلیٰ کے کوآرڈینیٹرجمال خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ضلع کچھی اور ضلع مستونگ سے ہمارے پینل کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.