MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تربت، میڈیکل ٹیسٹ میں فیل ہونے پر لڑکی نے خودکشی کرلی

0 2,026

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تربت (مسائل نیوز) تربت ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے میڈیکل ٹیسٹ میں فیل ہونے پر خودکشی کرلی۔ خودکشی کرنیوالی لڑکی معروف بلوچ شاعر امجد رحیم کی صاحبزادی ہیں جنہوں نے میڈیکل ٹیسٹ میں ناکامی پر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.