MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

1 528

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت23روپے اضافے سے407روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15اضافے سے271روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے 256روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)ملک میں مرغی کے گوشت کا بحران پیدا ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ۔ نجی ٹی وی کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.