MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جعفرآباد میں ملیریا کی بیماری وبائی صورتحال اختیار کر گئی ایک خاتون ملیریا سے جا ں بحق

0 298

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جعفرآباد (مسائل نیوز)جعفرآباد میں ملیریا کی بیماری وبائی صورتحال اختیار کر گئی ایک خاتون ملیریا سے جانبحق
ڈیرہ اللہ یار بھٹی محلہ کے رہائشی نصیب اللہ گولہ کی جوان سال بیوی (س)خاتون ملیریا میں مبتلا ہوکر جان کی بازی ہار گئی گزشتہ کئی روز سے جعفرآباد میں ملیریا کے کیسسز بڑی تعداد میں بڑھنے لگی ادویات اور درست علاج نا ہونے کی وجہ سے مریض شدید اذیت سے دوچار ہیں ڈیرہ اللہ یار کی رہائشی (س)نامی خاتون کو ملیریا بخار کی شدت کی وجہ سے نجی کلنک سے علاج کے دوران غشی طاری ہوگئی جسے بعد ازاں ڈسٹرکٹ سیول ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے مریضہ کی۔موت کی تصدیق کردی ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالی کردی گئی خاتون پانچ بچوں کی والدہ تھی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.